نور مقدم قتل کیس،ملزم ظاہر جعفر اور تفتیشی کے خلاف درخواست خارج

0
193

اسلام آباد (این این آئی)نور مقدم قتل کیس میں ملزم تھراپی ورکس کے امجد کی مرکزی ملزم ظاہر جعفر اور تفتیشی کے خلاف درخواست خارج کر دی گئی ۔ایڈیشل سیشن جج عطا ربانی نے پرائیویٹ کمپلینٹ پر محفوظ کیا فیصلہ سنادیا ،امجد کی درخواست میں تفتیشی افسر پر ثبوت مٹانے اور ظاہر جعفر کو فائدہ پہنچانے کا الزام تھا۔