ممبئی(این این آئی)بالی وڈ کے سپراسٹارسلمان خان کا کہنا ہے کہ نئے اداکار اسٹاربننا چاہتے ہیں توسخت محنت کرنا ہوگی۔بھارتی میڈیا کوانٹرویو میں3دہائیوں سے بالی وڈ پرسپراسٹاربن کر راج کرنے والے سلمان خان کا کہنا تھا کہ یہ مقام اوراسٹارڈم حاصل کرنے کے لئے سخت محنت کی ہے۔55سال کی عمرمیں بھی بہت کام اورمحنت کرتا ہوں۔نئے اداکارمیری جگہ لینا چاہتے ہیں توسخت محنت کرنا ہوگی۔ان کے لئے میدان خالی نہیں چھوڑیں گے۔سلمان خان کا مزید کہنا تھا کہ اسٹارز کا دورکبھی ختم نہیں ہوگا۔ ہردورمیں کوئی نہ کوئی اسٹارہوتا ہے۔ اسٹاربننے کے لئے سخت محنت اوربہت سی دوسری چیزوں کی ضرورت ہوتی ہے۔نئے اداکاروں سے کہتا ہوں محنت کروبھائی ہم بھی50سال سے زیادہ کی عمرمیں محنت سے کام کررہے ہیں۔
مقبول خبریں
وزیراعظم کی پاکستان ٹورازم ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کو ملک میں سیاحت کے فروغ کیلئے فوری...
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان ٹورازم ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کو ملک میں سیاحت کے فروغ کے لیے فوری عملی اقدامات...
امریکی عدالت میں عافیہ صدیقی کیس کا فریق بننے سے انکار، حکومت سے جواب...
اسلام آباد(این این آئی)حکومت نے امریکی عدالت میں عافیہ صدیقی کیس میں عدالتی معاونت اور فریق بننے سے انکار کر دیا۔ اسلام آباد ہائی...
نظامِ پارلیمان جمہوریت کا دل اور ریاست کی اصل طاقت ہے’ مریم نواز
لاہور(این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ نظامِ پارلیمان جمہوریت کا دل اور ریاست کی اصل طاقت ہے۔
پارلیمانی نظام...
بھارت پاکستان پر اپنی مرضی مسلط نہیں کر سکتا، پالیسیوں پر نظرثانی کرے’ اسحاق...
اسلام آباد(این این آئی) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان پر اپنی مرضی مسلط نہیں کر سکتا،...
پاکستانی پارلیمنٹ ہمارے جمہوری نظام کی اساس ہے،وزیراعظم
اسلام آباد(این این آئی) وزیراعظم شہباز شریف نے پارلیمنٹرینزم کے عالمی دن کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ یہ دن...