پیرس (این این آئی)پیرس میں بم کی اطلاع کے بعد اسلحے اورگولیوں سے بھرا بیگ برآمد کرلیا گیا۔ ایفل ٹاور اور یادگار آرک ڈی ٹرومفے کے علاقے خالی کرالیے گئے۔ یادگار کے اطراف کا علاقہ پولیس نے گھیرے میں لے لیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فرانسیسی دارالحکومت پیرس کی یادگار آرک ڈی ٹرومفے کے علاقے میں بم کی اطلاع کے بعد تلاشی کے دوران اسلحہ اور گولیوں سے بھرا بیگ برآمد ہوا۔علاقے میں موجود سب وے اسٹیشنز کو بھی خالی کرایا جا رہا ہے۔ فرانسیسی ٹیچر کے قتل کے بعد سے فرانس میں ہائی الرٹ ہے۔فرانس میں پچھلے ماہ ایفل ٹاور اور پچھلے ہفتے لیون ریلویاسٹیشن پر بم رکھنے کی اطلاع غلط نکلی تھیں۔
مقبول خبریں
جب تک سیاست میں نفاق رہے گا ملک ترقی نہیں کرسکتا’ شاہد خاقان عباسی
اسلام آباد(این این آئی) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ صرف بانی کی رہائی کسی بھی سیاسی جماعت کا مقصد نہیں ہو...
عمران خان زہر کے پیالے چھوڑ گیا ہم نے ملک بچانے کیلئے اپنی سیاست...
ظفروال (این این آئی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان زہر کے پیالے چھوڑ کرگئے...
برطانوی ا ئیر لائن نورس ایٹلانٹک یو کے برطانیہ سے پاکستان ڈائریکٹ فلائٹس آپریشن...
مانچسٹر (این این آئی)پاکستانی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے برطانوی ا ئیر لائن نورس ایٹلانٹک یو کے (Norse Atlantic)کو برطانیہ سے پاکستان ڈائریکٹ فلائٹس...
یوکے ، 30مارچ کو عید منانے والوں پر روزے کی قضا واجب ہے ،...
مانچسٹر (این این آئی)سنی رویت ہلال بورڈ یو کے نے واضح کیا ہے کہ 30مارچ اتوار کو عید منانے والوں پر روزے کی قضا...
پی ایس ایل 10: لاہور قلندرز کی کٹ کی رونمائی کردی گئی
لاہور(این این آئی)لاہور کے گریٹر اقبال پارک میں 'قلندرزنائٹ' کی تقریب میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کیلئے لاہور قلندرز کی کٹ...