نئی دہلی (این این آئی )دنیا میں کورونا وائرس کے کیسز کی سب سے زیادہ تعداد کے حوالے سے بھارت دوسرے نمبر پر ہے۔ جہاں مریضوں کی تعداد 80 لاکھ کے قریب پہنچ گئی ہے۔دوسری جانب فرانس، برطانیہ، اسپین، اٹلی اور جرمنی سمیت یورپ کے دیگر ملکوں میں بھی کورونا کے کیسز میں اضا فہ ہو رہا ہے،بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارت میں کورونا سے1 لاکھ 19ہزار 535 ہلاکتیں ہو چکی ہیں جبکہ اس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 79 لاکھ 46ہزار 429 ہو گئی۔دوسری جانب فرانس، برطانیہ، اسپین، اٹلی اور جرمنی سمیت یورپ کے دیگر ملکوں میں بھی کورونا کے کیسز میں اضا فہ ہو رہا ہے۔دنیا بھر میں کورونا سے اموات کی تعداد 11 لاکھ 70 ہزار سے زائد ہوچکی ہے جبکہ مجموعی کیسز کی تعداد 4 کروڑ 42 لاکھ سے بڑھ گئی ہے۔
مقبول خبریں
اسد قیصر کی ضمانت منسوخی کی اپیل واپس لینے پر خارج
اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ نے اسد قیصر کی ضمانت منسوخی کی اپیل واپس لینے کی بنیاد پر خارج کر دی۔عدالتِ عظمیٰ میں رہنما...
سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں مزید 2 ججز شامل کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی) سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں مزید 2 ججز شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں چیف...
کراچی حیدرآباد موٹر وے نئے راستے پر بنائی جائے گی، احسن اقبال
کراچی (این این آئی)وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ حیدرآباد سکھر ہائی وے پر کام رواں سال شروع ہوگا، تین سال میں...
جنگلات اراضی کیس،سپریم کورٹ نے تمام صوبوں ، وفاقی حکومت سے تفصیلی رپورٹ طلب...
اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ نے جنگلات اراضی کیس میں تمام صوبوں اور وفاقی حکومت سے تفصیلی رپورٹس طلب کرلیں۔پیرکوسپریم کورٹ میں جنگلات اراضی...
جنہوں نے 9 مئی واقعات کیے وہ قیمت ادا کر رہے ، حکومت کمپرومائز...
لندن(این این آئی)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحق ڈار نے کہاہے کہ جن لوگوں نے 9 مئی کے واقعات کیے وہ اس کی قیمت...