لاہور( این این آئی)سینئر اداکار ایوب کھوسہ نے کہا ہے کہ حکمران کسی بھی ملک کا چہرہ ہو تے ہیں اس لئے ان کے قول و فعل میں تضاد نہیں ہونا چاہیے ،دوسروں کے احتساب کی بجائے پہلے اپنی خود احتسابی کرنی چاہیے ۔ ایک انٹرویو میں ایوب کھوسہ نے کہا کہ بد قسمتی سے موجودہ دور میں عوام کے لئے دو وقت کی روٹی کا حصول بھی مشکل بنا دیا گیا ہے ، حقائق تسلیم کرنے کی بجائے الٹا عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکی جاتی ہے جو زیادہ تشویش کی بات ہے ۔ انہوںنے کہا کہ حکمرانوںکے قول و فعل میں تضاد نہیں ہونا چاہیے کیونکہ حکمران اپنے ملک کا چہرہ ہوتے ہیں ۔ عوام اب بہت قربانیاں دے چکے ہیں اس لئے اب حکمرانوںکو قربانی دینی چاہیے تاکہ عوام کو سکھ کا سانس مل سکے۔
مقبول خبریں
26ویں آئینی ترمیم پاس کرنے کیلئے اربوں روپے بانٹے گئے،اسد قیصر
صوابی(این این آئی)سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہاہے کہ 26ویں آئینی ترمیم پاس کرنے کیلئے اربوں روپے بانٹے گئے۔صوابی میں کارکنوں سے...
بشریٰ بی بی کیخلاف ملتان، لیہ، گوجرانوالہ میں مقدمہ درج
اسلام آباد(این این آئی)بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف مختلف شہروں میں مقدمے درج کر لیے گئے۔پولیس کے مطابق...
24نومبر کا احتجاج رکوانے کیلئے محسن نقوی کا چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر...
اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کی روشنی میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر سے...
ٹرمپ کا 2020 کے انتخابات کی جانچ پڑتال کیلیے تحقیقاتی ٹیموں کو اکٹھا کرنے...
واشنگٹن(این این آئی )امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق ٹرمپ 2020 کے انتخابات کی جانچ پڑتال کے لیے تحقیقاتی ٹیموں کو اکٹھا کرنے کا...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج: کاروباری ہفتے میں بلند ترین سطح 99 ہزار 623 رہی
کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے کاروباری ہفتے کے اختتام پر اپ ڈیٹس سامنے آ گئیں۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے میں مثبت...