لاہور( این این آئی)نامور اداکار بابرعلی نے کہا ہے کہ کوروناوباء کی وجہ سے زندگی گزارنے کے اصول ہی تبدیل ہو گئے ،کورونا وباء کی وجہ سے سپر پاورز نے بھی گھٹنے ٹیک دئیے اور ثابت ہو گیا کہ رب کی ذات سب سے بڑی سپر پاور ہے ۔ ایک انٹر ویو میںبابر علی نے کہا کہ ایک ایسا وائرس جو نظر بھی نہیں آتا لیکن اس نے دنیا میں تباہی مچادی ، ترقی یافتہ ممالک کے صحت کے نظام جواب دے گئے ۔ انہوںنے کہا کہ مجھے سنجیدگی پسند ہے ، میں سمجھتا ہوں کہ انسان کو الفاظ کو سنبھال کر رکھنے چاہیے تاکہ کسی کی دل آزاری نہ ہو جائے ،انسان کو کسی بھی محفل میں ہمیشہ ناپ تول کر بولنا چاہیے تاکہ ایسی کوئی بات نہ ہو جائے جو کسی کوناگوار گزرے اور میں اسے بوجھ سمجھتا ہوں
مقبول خبریں
سردار ایاز صادق کا حوالدار لالک جان شہید (نشانِ حیدر) کی برسی...
اسلام آباد (این این آئی)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے حوالدار لالک جان شہید (نشانِ حیدر) کو شاندرا الفاظ میں خراجِ عقیدت پیش...
لالک جان شہید کی قربانی آئندہ نسلوں کے لئے جرات و عزم کی روشن...
اسلام آباد (این این آئی)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے حوالدار لالک جان شہید (نشانِ حیدر) کو شاندار الفاظ میں خراجِ عقیدت پیش کرتے...
پاکستانی قوم اپنے شہدا کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کر سکتی، وزیرِ اعظم
اسلام آباد (این این آئی)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے حوالدار لالک جان شہید نشان حیدر کے یوم شہادت پر انہیں خراج عقیدت...
اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم و حکومتی اقدامات سے عاشورہ محرم الحرام پر...
اسلام آبا د(این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اللہ تعالٰی کے فضل و کرم اور حکومتی اقدامات سے عاشورہ...
ایران سے تارکینِ وطن کی ڈیڈلائن سے پہلے واپسی، افغان سرحد پرایمرجنسی نافذ
نیویارک(این این آئی)اقوامِ متحدہ نے کہاہے کہ اتوار کو واپسی کی آخری تاریخ سے چند دنوں پہلے ایران سے دسیوں ہزار افغان سرحد پر...