پی ٹی آئی فنڈنگ کیس، چیف الیکشن کمشنر 27 دسمبر کو اہم اجلاس کی صدارت کرینگے

0
271

اسلام آباد (این این آئی)پی ٹی آئی پارٹی فنڈنگ کیس پر الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس 27 دسمبر کو ہوگا۔ چیف الیکشن کمشنر اجلاس کی صدارت کریں گے۔ اجلاس میں فارن فنڈنگ کیس پر اسکروٹنی کمیٹی رپورٹ کاجائزہ لیا جائے گا۔اسکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ کا جائزہ لے کر الیکشن کمیشن فارن فنڈنگ کیس کی سماعت کرے گا۔