نئی دہلی (این این آئی) پرچم کشائی کے دوران بھارتی جھنڈا فضا میں لہرائے جانے کی کوشش کے دوران نیچے آگرا۔بھارتی میڈیا کے مطابق کانگریس کے 137 ویں یوم تاسیس کی تقریب کے موقع پر بھارتی جھنڈا گرنے کا واقعہ پیش آیا، اس موقع پر راہول گاندھی سمیت پارٹی کے اہم عہدیدار بھی موجود تھے۔بھارتی جھنڈے کے گرنے کی ویڈیو بھی وائرل ہوچکی ہے۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ یوم تاسیس کی تقریب کے موقع پر پارٹی سربراہ سونیا گاندھی نے جب قومی پرچم لہرانے کی کوشش کی تو اس دوران بھارتی جھنڈا کھمبے پر لہرانے کے بجائے گر گیا۔ بعد ازاں ایک کارکن کی مدد سے جھنڈے کو دوبارہ کھمبے پر لگاتے ہوئے پرچم کشائی کی گئی۔
مقبول خبریں
ایف آئی اے کو ہنڈی، بھکاری اور جعلی ادویات مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن...
کراچی(این این آئی) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایف آئی اے کراچی زون کا دورہ کیا اور حوالہ ہنڈی و بھکاری مافیا کیخلاف...
بھارت، ایران کی طرز پرافغانستان بارڈر پر بھی انتظامات ہونے چاہئیں‘ خواجہ آصف
اسلام آباد(این این آئی) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ بھارت، ایران کی طرح افغانستان بارڈر بھی ویسے ہی انتظامات ہونا چاہئیں۔ایک انٹرویو...
میرا جی ہاتھ دھو کر سلمان خان کے پیچھے پڑ گئیں
لاہور(این این آئی)پاکستانی اداکارہ میرا نے بالی وڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کے نام ایک اور پیغام جاری کر کے فینز کو متجسس...
گلوبل انکانٹرز فیسٹیول 2025 کا تھیم سانگ پاکستانی گلوکار کی آواز میں ریلیز
دبئی(این این آئی) گلوبل انکانٹرز فیسٹیول 2025 کا تھیم سانگ معروف پاکستانی گلوکار کی آواز میں ریلیز کر دیا گیا۔گلوبل انکانٹرز فیسٹیول 2025 کا...
سردار ایاز صادق کا حوالدار لالک جان شہید (نشانِ حیدر) کی برسی...
اسلام آباد (این این آئی)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے حوالدار لالک جان شہید (نشانِ حیدر) کو شاندرا الفاظ میں خراجِ عقیدت پیش...