لاہور ( این این آئی ) فلم انڈسٹری کی سینئر اداکار ہ و ہدایتکارہ سنگیتا نے کہا ہے کہ ہمیںاپنی غلطیوں سے سیکھنا ہوگا ، سنجیدگی کے ساتھ معیاری فلمسازی پر توجہ دینا ہو گی ،فلم انڈسٹری میں نئے رجحانات پربھی کام کرنے کی ضرورت ہے ۔ ایک انٹریو میں انہوں نے کہا کہ ہمیں اپنی غلطیوں سے سیکھ کر انہیں دہرانے سے گریز کرنا چاہیے ۔عوا م آج بھی اپنے ملک میں بنائی جانے والی فلمیں دیکھنا چاہتے ہیں اس لئے ہمیں سنجیدگی کے ساتھ معیاری فلمسازی پر توجہ دینا ہوگی۔ سنگیتا نے کہا کہ ہمارے لوگوں نے فلم انڈسٹری کو ترقی اور فروغ دینے کے لیے جدوجہد شروع کی ہے اور پاکستانی فلموں کی کامیابی کا سفر جو شروع ہوا ہے اسے اسی کامیابی سے جاری رکھنے کی کوشش کرنی چاہیے ۔
مقبول خبریں
عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ سے بات کا کسی کو کوئی ٹاسک نہیں دیا’ شیخ...
اسلام آباد(این این آئی)پی ٹی آئی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ملا جلا رجحان، 38 پوائنٹس کا اضافہ
کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں عید کی چھٹیوں کے بعد جمعرات کوتعطیلات کے بعد پہلے کاروباری دن ملا جلا رجحان دکھائی دے...
حماد اظہر نے پی ٹی آئی میں تمام عہدوں سے استعفیٰ دے دیا
لاہور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے سیکریٹری جنرل اور قائم مقام صدر حماد اظہر نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ حماد...
آئی ایم ایف ٹیم بجٹ کی تیاری کیلئے آج سے پاکستان کا دورہ کریگی
اسلام آباد(این این آئی) آئی ایم ایف کی ٹیم آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاری کے سلسلے میں کل 4 اپریل سے پاکستان...
ممتاز صحافی، میڈیا ایڈوائزر اور سوشل ورکر سید مدثر خوشنود کی صحافتی اور سماجی...
دبئی(این این آئی) متحدہ عرب امارات کے معروف تجارتی ادارے این ایف ایل گروپ کی جانب سے ممتاز صحافی، میڈیا ایڈوائزر اور سوشل ورکر...