ممبئی (این این آئی) بالی وڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں انہیں اداکار سلمان خان کو پروپوز کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اس ویڈیو میں اداکارہ دپیکا پڈوکون اور اداکار سلمان خان کو بھارتی شو بگ باس کے سیٹ پر دیکھا جا سکتا ہے۔ ویڈیو میں اداکارہ سلمان خان کو حاضرین کے سامنے شادی کیلئے پروپوز کرتے ہوئے گھٹنوں پر بیٹھ جاتی ہیں اور کہتی ہیں میں آپ سے شادی کرنا چاہتی ہوں۔سلمان خان اداکارہ کے پروپوزل پر زور زور سے ہنستے ہیں اور کہتے ہیں کہ دپیکا ہو یا کوئی بھی ہو یہ نہیں ہو گا۔
مقبول خبریں
وزیراعظم کا مالی سال کے پہلے دن پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس کے 127000...
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے نئے مالی سال کے پہلے دن پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس کے پہلی بار...
عوام پر بھاری ٹیکسوں کے بوجھ کے باوجود ٹیکس ہدف حاصل نہ ہوا
اسلام آباد(این این آئی)عوام پر اضافی ٹیکسوں کا بوجھ ڈالنے کے باوجود حکومت 129 کھرب روپے سے زائد ٹیکس ہدف حاصل کرنے میں ناکام...
نئے مالی سال کا آغاز ،بجٹ 26ـ2025 پر بھی عملدرآمد شروع ہو گیا
اسلام آباد(این این آئی) ملک میں نئے مالی سال کا آغاز ہو گیا جس کے ساتھ ہی بجٹ 26ـ2025 پر بھی عملدرآمد شروع ہو...
محسن نقوی اورطلال چودھری کا 14 سال سے زیر التوا ماڈل جیل کا دورہ
اسلام آباد(این این آئی)وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے اسلام آباد میں 14 برس سے زیر التوا ماڈل...
مودی کی سیاست کے دن گنے جا چکے ہیں’خواجہ آصف
اسلام آباد(این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ جنگ میں ہزیمت کے بعد مودی کی سیاست کے دن گنے جا چکے...