لاہور(این این آئی)اداکار افضل خان ( ریمبو) کے ڈانس نے شوبز ستاروں کی محفل کو گرما دیا اور دوستوں کے اصرار پر ریمبو نے دوبارہ ڈانس کیا ، شان نے بھارتی گانے پر ڈانس ہونے کی وجہ سے افضل خان کے ڈانس پر کسی قسم کا تبصرہ کرنے سے انکار کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق شوبز ستارے شان ، سعود، ریشم، کوریو گرافر پپو سمراٹ ،ریشم اور دیگر ایک جگہ اکٹھے ہوئے جہاں پر ریمبو نے ایک گانے پر ڈانس کے کچھ سٹیپس کر کے دکھائے ۔ دوستوں کے اصرار پر ریمبو نے دوبارہ ڈانس کے سٹیپس کئے ۔ ریشم نے کوریو گرافر پپو سمراٹ سے پوچھا تو انہوں نے بہترین کہا تاہم جب ریشم نے شان سے پوچھا تو انہوں نے کہا کہ میں انڈین دیکھتا ہی نہیں ہوں جس پر قہقہ بلند ہوا ، ریمبو نے کہا کہ آپ نے میرا ایکشن تو دیکھا ہے ناں۔
مقبول خبریں
وزیراعظم کا صدر آصف زرداری سے ٹیلیفونک رابطہ، خیریت دریافت کی
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے صدر مملکت آصف علی زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ کر کے خیریت دریافت کی ہے۔ جاری بیان...
وزیراعظم کا شہید ذوالفقارعلی بھٹو کو خراج عقیدت
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے شہید ذوالفقار علی بھٹو کو ان کی 46 ویں برسی پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے...
چیئرمین سینیٹ کا ذوالفقار علی بھٹو کی برسی پر خراجِ عقیدت
اسلام آباد(این این آئی)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے پاکستان کے عظیم عوامی رہنما، بانی جمہوریت اور عوام کے حقوق کے محافظ شہید...
وزیراعظم کی رمضان ریلیف پیکیج ماڈل کو دیگر سرکاری سکیموں میں اپنانے کی ہدایت
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے رمضان ریلیف پیکیج کیلئے استعمال ہونیوالے ادائیگی کے طریقہ کار کو دیگر سرکاری سکیموں میں بھی اختیار...
ٹک ٹاک پر معاہدے کے بہت قریب ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ
واشنگٹن (این این آئی )امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ٹک ٹاک پر معاہدے کے بہت قریب ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی...