اسلام آباد(این این آئی) سینٹ کوبتایاگیا ہے کہ ساتویں مردم شماری اور گھر شماری 2022 پر ڈیجیٹل مردم شماری کام کا آغاز کردیا ہے، 2017 میں مردم شماری پر کل مالیت 16 عشاریہ 884 ارب روپے اخراجات آئے۔ سینٹ میں وقفہ سوالات کے دور ان وفاقی وزیر اسد عمر نے کہاکہ 2017 میں مردم شماری پر کل مالیت 16 عشاریہ 884 ارب روپے اخراجات آئے۔ انہوںنے کہاکہ ساتویں مردم شماری اور گھر شماری 2022 پر ڈیجیٹل مردم شماری کام کا آغاز کردیا ہے۔ انہوںنے بتایاکہ ایک پائلٹ مردم شماری 15 مئی 2022 سے 15 جون 2022 کے درمیان ہوگی۔وفاقی وزیر نے کہا کہ مکمل فیلڈ آپریشن کا سلسلہ یکم اگست 2022 تا 31 اگست 2022 تک منعقد کروایا جائے گا۔
مقبول خبریں
اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم و حکومتی اقدامات سے عاشورہ محرم الحرام پر...
اسلام آبا د(این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اللہ تعالٰی کے فضل و کرم اور حکومتی اقدامات سے عاشورہ...
ایران سے تارکینِ وطن کی ڈیڈلائن سے پہلے واپسی، افغان سرحد پرایمرجنسی نافذ
نیویارک(این این آئی)اقوامِ متحدہ نے کہاہے کہ اتوار کو واپسی کی آخری تاریخ سے چند دنوں پہلے ایران سے دسیوں ہزار افغان سرحد پر...
“سانحہ سوات” انجینئر امیر مقام کی رضاکار محمد ہلال سے ملاقات ،خراج تحسین ،پھولوں...
سوات (این این آئی)وفاقی وزیر و پاکستان مسلم لیگ(ن)خیبرپختونخوا کے صدر انجینئر امیر مقام نے حالیہ "سانحہ سوات" کے دوران اپنی بہادری اور انسانی...
5 جولائی پاکستان کی سیاسی تاریخ کا المناک باب ہے،فیصل کریم کنڈی
پشاور (این این آئی)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے 5 جولائی 1977 کے سیاہ دن کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا ہے...
افواج پاکستان کا بھی شہید کرنل شیر خان کو خراج عقیدت
راولپنڈی (این این آئی)مسلح افواج نے کارگل جنگ کے ہیروکیپٹن کرنل شیر خان شہید نشانِ حیدر کو ان کے 26ویں یومِ شہادت پر شاندار...