لاہور( این این آئی) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کی زیر صدارت ریلوے ہیڈکوارٹرز میں اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا ۔ جس میں فریٹ آمدن، سٹاک، کوچز اور فریٹ ویگنوں پر ٹریکر لگانے پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا اورنئی مسافر ٹرینوں کی بحالی پر بحث کی گئی ۔ اجلاس میں وزیر ریلوے کو کوچز اور تمام ڈویزنوں کی آمدن پر بھی بریفنگ دی گئی ۔ اس موقع پر رائل پام کی آئوٹ سورسنگ ،چائنیز کوچز کی اوور ہالنگ اور پینشن/ گریجویٹی کی مد میں ریلوے کے واجبات کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کیا گیا ۔اجلاس میں سی ای او ریلوے نثار احمد میمن، ایڈیشنل سیکرٹری ریلوے عارف انور بلوچ، ممبر فنانس ڈاکٹر عظمی، ایڈیشنل جنرل منیجرز اور متعلقہ افسران نے شرکت کی ۔
مقبول خبریں
پاکستانی صحافتی منظرنامہ ناخوشگوار واقعات سے بھرا ہے، شیری رحمان
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی نائب صدر اور سینیٹر شیری رحمان نے کہاہے کہ پاکستان کا صحافتی منظرنامہ سنسرشپ،...
پہلگام فالز فلیگ کی آڑ میں کشمیریوں کو ٹارگٹ کیا جا رہا ہے’ مشعال...
اسلام آباد(این این آئی) انسانی حقوق کی کارکن اور حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ بھارت پہلگام فالز...
پی ٹی آئی اپنا بیانیہ بھی بھول چکی، کوئی جدوجہد نظر نہیں آرہی’ شیر...
کراچی(این این آئی) رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہیکہ پی ٹی آئی اپنا بیانیہ بھی بھول چکی ہے جو 26...
وزیر خزانہ کا اسٹینڈرڈ اینڈ پُورز گلوبل ریٹنگ ایجنسی سے پاکستان کی ریٹنگز کو...
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے اسٹینڈرڈ اینڈ پُورز گلوبل ریٹنگ ایجنسی سے پاکستان کی ریٹنگز کو بہتر بنانے کا مطالبہ...
فوج کے شانہ بشانہ ہیں، مشترکہ سیشن کی جگہ اے پی سی ہونی چاہیے،...
لندن(این این آئی) تحریک انصاف کے رہنما سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ ہم اپنی فوج کے شانہ بشانہ ہیں اور پارلیمنٹ کے...