کراچی (این این آئی)شوبز اور فیشن انڈسٹری میں ہر آئے دن نئے ٹرینڈز اور اسٹائل متعارف ہوتے رہتے ہیں، تاہم حال ہی میں اداکارہ حرا مانی کو ساڑھی کے ساتھ ٹی شرٹ پہن کر پروگرام میں شرکت کرنے پر تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔حرا مانی ندا یاسر کے مارننگ شو میں اپنیآنے والے ڈرامے ‘یہ نہ تھی ہماری قسمت’ کی تشہیر کے لیے ساتھی اداکار منیب بٹ اور عائزہ اعوان کے ہمراہ شرکت کی۔ان کا ڈراما ‘یہ نہ تھی ہماری قسمت’ ایآر وائے پر نشر کیا جا رہا ہے، جس میں وہ منیب بٹ کی اہلیہ کا کردار ادا کرتی دکھائی دیتی ہیں۔یہ نہ تھی ہماری قسمت’ کی کہانی سیما مناف نے لکھی ہے جب کہ اس کی ہدایات سید علی رضی اسامہ نے دی ہیں۔ڈرامے کی تشہیر کے سلسلے میں حرا مانی منفرد اسٹائل کے ساتھ مارننگ شو میں شریک ہوئیں مگر لوگوں کا ان کا انداز پسند نہیںآیا اور انہیں خوب تنقید کا نشانہ بنایا
مقبول خبریں
سردار ایاز صادق کا حوالدار لالک جان شہید (نشانِ حیدر) کی برسی...
اسلام آباد (این این آئی)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے حوالدار لالک جان شہید (نشانِ حیدر) کو شاندرا الفاظ میں خراجِ عقیدت پیش...
لالک جان شہید کی قربانی آئندہ نسلوں کے لئے جرات و عزم کی روشن...
اسلام آباد (این این آئی)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے حوالدار لالک جان شہید (نشانِ حیدر) کو شاندار الفاظ میں خراجِ عقیدت پیش کرتے...
پاکستانی قوم اپنے شہدا کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کر سکتی، وزیرِ اعظم
اسلام آباد (این این آئی)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے حوالدار لالک جان شہید نشان حیدر کے یوم شہادت پر انہیں خراج عقیدت...
اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم و حکومتی اقدامات سے عاشورہ محرم الحرام پر...
اسلام آبا د(این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اللہ تعالٰی کے فضل و کرم اور حکومتی اقدامات سے عاشورہ...
ایران سے تارکینِ وطن کی ڈیڈلائن سے پہلے واپسی، افغان سرحد پرایمرجنسی نافذ
نیویارک(این این آئی)اقوامِ متحدہ نے کہاہے کہ اتوار کو واپسی کی آخری تاریخ سے چند دنوں پہلے ایران سے دسیوں ہزار افغان سرحد پر...