اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی واصلاحات وخصوصی اقدامات اسدعمر نے کہا ہے کہ ایک دن میں ویکسین کی 22 لاکھ 40 ہزار خوراکیں لگانے کا ریکارڈ قائم ہوا ہے، 58 فیصد پاکستانیوں کو مکمل ویکسین لگ چکی ہے۔اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ گزشتہ 4 دنوں میں ویکسین کی روزانہ 20 لاکھ سے زیادہ خوراکیں لگائی گئی ہیں۔انہوں نے کہا کہ ویکسی نیشن کے اہل 4 میں سے ہر 3 پاکستانیوں نے ویکسین کی کم از کم 1 خوراک لگوائی ہے، 58 فیصد پاکستانی مکمل طور پر ویکسین شدہ ہیں۔ انہوں نے متعلقہ اداروں کو شاباش دی۔
مقبول خبریں
نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں کا...
نیپیئر(این این آئی) نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں نے ڈیبیو کیا ۔عاکف جاوید ، عثمان...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست دے دی نیپیئر (این این آئی)پہلے ون ڈے میچ میں...
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے سوڈانی کونسل کے چیئرمین کی ملاقات
مکہ مکرمہ(این این آئی )سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے مکہ مکرمہ کے قصر الصفا میں...
علی امین نے آبادی کیلئے این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر...
پشاور(این این آئی) وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے آبادی کیلئے ملنے والا این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر صدر پاکستان...
لگتا ہے علی امین گنڈاپور کے گرد گھیرا تنگ کیا جارہا ہے، شیر افضل...
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ لگتا ہے علی امین گنڈاپور...