ایاز صادق نواز شریف سے ملاقات کے بعد پاکستان پہنچ گئے

0
299

لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنما سردار ایاز صادق پارٹی قائد نواز شریف سے ملاقات کے بعد لندن سے وطن واپس پہنچ گئے ۔سردار ایاز صادق نجی ائیر لائن کی پرواز سے وطن واپس پہنچے ۔ایاز صادق نے نواز شریف سے ہونے والی ملاقاتوں میں پاکستان کی سیاسی صورتحال کے حوالے سے تبادلہ خیال اور آئندہ کے لئے رہنمائی حاصل کی ۔