اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کوہلو میں آپریشن کے دوران سکیورٹی فورسز کے افسر کی شہادت پر افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ اپنے بیان میں پی پی پی چیئرمین نے شہید کیپٹن حیدر عباس کے اہلخانہ سے دلی تعزیت و یکجہتی کا اظہار کیا ۔ انہوںنے کہاکہ وطن کی خاطر اپنی جانیں نچھاور کرنے والے شہید کیپٹن حیدر عباس کو سلام پیش کرتے ہیں۔بلاول بھٹو زرداری نے کہاکہ پوری قوم ہر قسم کی دہشتگردی کے خلاف یک آواز اور دہشتگردوں کے خلاف نبرد آزما اپنی سکیورٹی فورسز کے ساتھ یکجا کھڑی ہے
مقبول خبریں
راولپنڈی ٹیسٹ میں بھی اسپنرز کیلئے سازگار وکٹ بنانے کی کوشش کریں گے، سعود...
راولپنڈی (این این آئی)قومی ٹیم کے نائب کپتان اور مڈل آرڈر بلے باز سعود شکیل نے کہا ہے کہ ہم راولپنڈی میں انگلینڈ کے...
وفاقی وزیرداخلہ و انسداد منشیات محسن نقوی اہم دورے پر ترکیہ پہنچ گئے
اسلام آباد (این این آئی)ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کی دعوت پر وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی اہم دورے پر ترکیہ پہنچ گئے۔ وہ...
توشہ خانہ ٹو کیس، ایف آئی اے نے بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت...
اسلام آباد (این این آئی)توشہ خانہ ٹو کیس میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے...
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ چیمبر ورک پر چلے گئے، فیصلے تحریر کریں گے
اسلام آباد (این این آئی)چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ آج چیمبر ورک پر چلے گئے جہاں وہ چیمبرک ورک کے دوران فیصلے...
موجودہ حکومت کے ابتدائی 6ماہ کے دوران قرضوں میں 5ہزار 552ارب روپے کا اضافہ
اسلام آباد (این این آئی) اسٹیٹ بینک کی دستاویز کے مطابق موجودہ حکومت کے 6 ماہ میں نگران حکومت کی جانب سے لیے...