اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے مملکتِ سعودی عرب کیتاریخی یومِ تاسیس پرمبارکباد دیتے ہوئے دونوں ممالک کی ترقی اور خوشحالی کی دعا کی ہے۔منگل کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ یوم تاسیس کے وقع پرمیں خادم حرمین شریفین ، شاہ سلمان بن عبد العزیز، ولی عہدشہزادہ محمدبن سلمان اورمملکت کے برادرعوام کودلی مبارکبادپیش کرتاہوں۔انہوں نے کہا کہ دعاہے کہ ہمارایہ دیس ترقی کی راہ پر گامزن رہے اور یہاں کے باشندوں کو ہمیشہ خوشحالی میسررہے۔
مقبول خبریں
پی ٹی آئی احتجاج: پولیس اہلکار کے جاں بحق ہونے کے مقدمے میں عمران...
اسلام آباد(این این آئی) تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران ہکلہ انٹرچینج کیقریب پولیس کانسٹیبل کے جاں بحق ہونے کا مقدمہ بانی پی ٹی...
اللہ کا شکر ہے شر انگیزی کی سازش بری طرح ناکام ہوئی’ محسن نقوی
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ اللہ تعالیٰ کا شکر بجا لاتے ہیں کہ شر انگیزی کی...
طلاق کے بعد میرے متعلق صرف جھوٹ بولا گیا، سمانتھا پربھو
ممبئی (این این آئی)بھارتی اداکارہ سمانتھا روتھ پربھو نے اداکار ناگا چیتنیا سے طلاق کے معاملے پر طویل خاموشی بلآخر توڑدی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے...
ایشوریا رائے کا ہراسانی کیخلاف اٹھ کھڑے ہونے کا پیغام
ممبئی (این این آئی)معروف بھارتی اداکارہ ایشوریا رائے نے ویڈیو بیان کے ذریعے ایک پیغام جاری کیا ہے جس میں خواتین کو ہراسانی کے...
سینئراداکارہ عینی زیدی نے خواتین کو شادی دیر سے کرنے کا مشورہ دیدیا
کراچی (این این آئی)سینئر اداکارہ عینی زیدی نے خواتین کو شادی دیر سے کرنے کا مشورہ دے دیا۔اداکارہ عینی زیدی نے ایک نجی ٹی...