اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید خان نے کہا ہے کہ آئیں مل کر اپوزیشن کو عدم اعتماد لانے پر شکریہ ادا کریں۔پی ٹی آئی رہنما سینیٹر فیصل جاوید خان کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا گیا کہ اور اب باری ہے مانسہرہ کی، آئیے مل کر اپوزیشن کو عدم اعتماد لانے پر شکریہ بولیں۔انہوںنے کہاکہ منڈی بہاوالدین، میلسی، دیر، حافظ آباد، سوات اور درگئی کامیاب جلسوں کے بعد جمعہ کو وزیراعظم عمران خان عوامی رابطہ مہم کے تحت ان شاء اللہ مانسہرہ ہزارہ میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔پی ٹی آئی رہنما نے لکھا کہ وزیراعظم عمران خان نے قوم کے نام اہم پیغام دیا ہے کہ وہ خود عوام کو 27 مارچ کے جلسے کی دعوت دیں گے۔
مقبول خبریں
چیمپئینز ٹرافی’ ہائبرڈ پر مان جاؤ! بھارت کی پھر پاکستان کو مالی فوائد کی...
نئی دہلی (این این آئی)چیمپئینز ٹرافی کی میزبانی کے معاملے پر بھارت ایک مرتبہ پھر پاکستان کو پیسوں کو رعب دکھانے لگا۔میڈیا رپورٹس کے...
کرم’ مسافرگاڑیوں پر حملے کا ایک اور زخمی دم توڑگیا، جاں بحق افراد کی...
کرم (این این آئی)ضلع کرم میں مسافرگاڑیوں پر حملے کا ایک اور زخمی دم توڑگیا۔کرم میں پیش آنے والے سانحہ میں جاں بحق...
اسلام آباد آنیوالے تمام راستے آج بھی بند، جڑواں شہروں میں انٹرنیٹ معطل
اسلام آباد(این این آئی)پی ٹی آئی کے احتجاج کے سبب اسلام آباد کی چائنہ چوک اور ڈی چوک پر پولیس کی نفری تعینات...
بانی پی ٹی آئی کا حکومتی تجاویز میں سے ایک پر اتفاق، ویڈیو میسج...
ٍراولپنڈی (این این آئی)بانی پی ٹی آئی نے حکومتی تجاویز میں سے ایک پر اتفاق کرلیا، حکومت سے بات چیت جاری رکھنے پر بھی...
حکومت کا مذاکرات کا صرف ایک مقصد ہے کہ کوئی اور لاش نہ گرے’...
اسلام آباد(این این آئی)مسلم لیگ ن کے سینیٹر طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ حکومت کا مذاکرات کا صرف ایک مقصد ہے کہ کوئی...