اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے رہنما مرتضیٰ جاوید عباسی نے عمران خان پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ ہوسکتا ہے یہ اقتدار کے بغیر خود کشی کرلیں۔پارلیمنٹ ہاوس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مرتضیٰ جاوید عباسی نے تحریک انصاف کی حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کہتاہے کہ وہ چین سے نہیں بیٹھنے دیگا ،مجھے بتائیں تین سال میں عمران خان نے کیا کیا ہے ؟ وہ ساڑھے تین سال کے دور ان کنٹینر سے نہیں اترے ۔ انہوںنے کہاکہ دوبارہ آئین کی خلاف ورزی کی گئی توپھرعدالت جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ ہوسکتا ہے یہ اقتدار کے بغیر خود کشی کرلیں۔
مقبول خبریں
“سانحہ سوات” انجینئر امیر مقام کی رضاکار محمد ہلال سے ملاقات ،خراج تحسین ،پھولوں...
سوات (این این آئی)وفاقی وزیر و پاکستان مسلم لیگ(ن)خیبرپختونخوا کے صدر انجینئر امیر مقام نے حالیہ "سانحہ سوات" کے دوران اپنی بہادری اور انسانی...
5 جولائی پاکستان کی سیاسی تاریخ کا المناک باب ہے،فیصل کریم کنڈی
پشاور (این این آئی)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے 5 جولائی 1977 کے سیاہ دن کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا ہے...
افواج پاکستان کا بھی شہید کرنل شیر خان کو خراج عقیدت
راولپنڈی (این این آئی)مسلح افواج نے کارگل جنگ کے ہیروکیپٹن کرنل شیر خان شہید نشانِ حیدر کو ان کے 26ویں یومِ شہادت پر شاندار...
کرنل شیر خان کی بہادری یاد رکھی جائے گی، وزیراعظم
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کیپٹن کرنل شیرخان شہید نے وطن سے وفاداری، فرض شناسی اور وطن کے...
صدر مملکت کا کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کو خراج عقیدت
اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاہے...