عدم اعتماد سے خائف جنونی نے پورے ملک کو منجمد کردیا ‘ مریم نواز

0
256

لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن ) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ عدم اعتماد سے خائف جنونی نے پورے ملک کو منجمد کردیا ،22کروڑ کی آبادی کا ملک کئی ہفتوں سے بغیرحکومت کے ہے۔ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ آئین کی کھلی خلاف ورزی اور سپریم کورٹ کی حکم عدولی کا انجام برا ہوگا۔