اسلام آباد (این این آئی)وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خاں نے سرکاری خرچ پر عمران خان کے علاج کی پیشکش کر دی ۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ غلطی ٹھیک ہوگئی، اب غلطی کے ذہنی علاج کی ضرورت ہے،عمران نیازی کا ڈوپ ٹیسٹ کرانے کی ضرورت ہے ۔ انہوںنے کہاکہ ”خاص حالت”میں خطاب کرنے والے کو علاج کی ضرورت ہے،کوئی اسے ہسپتال لیجائے ،سرکاری خرچ پر علاج کرانے کو تیار ہیں ،جو 20 کلو مجھ پر ڈالی تھی،اس کا کچھ کوٹہ خود تو نہیں رکھ لیا؟،معیشت تباہ کرکے ” میر جعفرنیازی” نے پاکستان کے خلاف سازش کی تھی۔ انہوںنے کہاکہ حکومت بدلتے ہی ”امپورٹڈ وزیر اینڈ مشیر”واپس ایکسپورٹ ہونا شروع ہوگئے ہیں۔
مقبول خبریں
سردار ایاز صادق کا حوالدار لالک جان شہید (نشانِ حیدر) کی برسی...
اسلام آباد (این این آئی)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے حوالدار لالک جان شہید (نشانِ حیدر) کو شاندرا الفاظ میں خراجِ عقیدت پیش...
لالک جان شہید کی قربانی آئندہ نسلوں کے لئے جرات و عزم کی روشن...
اسلام آباد (این این آئی)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے حوالدار لالک جان شہید (نشانِ حیدر) کو شاندار الفاظ میں خراجِ عقیدت پیش کرتے...
پاکستانی قوم اپنے شہدا کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کر سکتی، وزیرِ اعظم
اسلام آباد (این این آئی)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے حوالدار لالک جان شہید نشان حیدر کے یوم شہادت پر انہیں خراج عقیدت...
اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم و حکومتی اقدامات سے عاشورہ محرم الحرام پر...
اسلام آبا د(این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اللہ تعالٰی کے فضل و کرم اور حکومتی اقدامات سے عاشورہ...
ایران سے تارکینِ وطن کی ڈیڈلائن سے پہلے واپسی، افغان سرحد پرایمرجنسی نافذ
نیویارک(این این آئی)اقوامِ متحدہ نے کہاہے کہ اتوار کو واپسی کی آخری تاریخ سے چند دنوں پہلے ایران سے دسیوں ہزار افغان سرحد پر...