لاہور (این این آئی) صوبہ پنجاب کے سرکاری اسکولوں میں ابتدائی تعلیم کو فروغ دینے کا فیصلہ کرلیا گیا، اس مقصد کے لیے 15 سو اسکولوں میں ابتدائی تعلیم کے کلاس رومز بنائے جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب بھر میں پرائمری سیکشنز میں 1500 آیائیں بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پنجاب کے 15 سو اسکولوں میں ابتدائی تعلیم کے کلاس رومز بنائے جائیں گے، اس سے قبل 5 ہزار اسکولوں میں ابتدائی تعلیم کے لیے کلاس رومز دستیاب ہیں۔اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسیف کی مدد سے 15 سو ابتدائی تعلیم کے کلاسز بنائے جائیں گے۔متعلقہ ایجوکیشن اتھارٹیز کو ابتدائی تعلیم کے کلاس رومز کے لیے آیائیں بھرتی کرنے کی ہدایات کردی گئی، آیا کو ماہانہ تنخواہ نان سیلری بجٹ سے ادا کی جائیں گی۔
مقبول خبریں
پاک ایران مشیران قومی سلامتی کے درمیان رابطہ، خطے کی تازہ ترین صورتحال پر...
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان اور ایران کے مشیران قومی سلامتی کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، جس میں خطے کی تازہ ترین...
سینیٹر شیری رحمان کا بھارتی جھوٹے بیانیے کو عالمی سطح پر بے نقاب کرنے...
اسلام آباد (این این آئی)نائب صدر پیپلزپارٹی سینیٹر شیری رحمان نے بھارتی جھوٹے بیانیے کو عالمی سطح پر بے نقاب کرنے کیلئے وزیراعظم کی...
پاکستان کا جغرافیائی شناختی نظام کے فروغ کے عزم کا اعادہ، برآمدات، معیشت اور...
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں منعقدہ جغرافیائی شناخت (جی آئی) سے متعلق...
وزیر داخلہ محسن نقوی سے قطر کے سفیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات،حالیہ دورہ...
اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے قطر کے سفیر علی مبارک علی عیسیٰ الخطیر نے ملاقات کی جس میں...
پی ایس ایل 10 کے پلے آف میں پہنچنے والی 4 ٹیموں کا فیصلہ...
راولپنڈی (این این آئی)ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے پلے آف کی لائن اپ مکمل ہوگئی۔اتوار کو پی ایس...