کابل(این این آئی) افغانستان میں طالبان کے وزیرداخلہ سراج الدین حقانی نے کہا ہے کہ طالبان اس وقت امریکا کو اپنا دشمن نہیں سمجھتے۔امریکی نشریاتی ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں سراج الدین حقانی نے کہا کہ گزشتہ 20 برس کا عرصہ دفاع اور جنگ کا تھا، اب امریکا اور عالمی برادری سے بہتر تعلقات چاہتے ہیں اور تعلقات ان بنیادوں اوراصولوں پر جو دنیا میں رائج ہیں۔انہوں نے کہا کہ امریکا کے رویے کے باعث افغان عوام کو امریکا سے تحفظات ہیں، ملکی آزادی اوردفاع کیلیے جدوجہد ہماراجائزحق ہے۔
مقبول خبریں
وزیراعظم کی پاکستان ٹورازم ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کو ملک میں سیاحت کے فروغ کیلئے فوری...
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان ٹورازم ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کو ملک میں سیاحت کے فروغ کے لیے فوری عملی اقدامات...
امریکی عدالت میں عافیہ صدیقی کیس کا فریق بننے سے انکار، حکومت سے جواب...
اسلام آباد(این این آئی)حکومت نے امریکی عدالت میں عافیہ صدیقی کیس میں عدالتی معاونت اور فریق بننے سے انکار کر دیا۔ اسلام آباد ہائی...
نظامِ پارلیمان جمہوریت کا دل اور ریاست کی اصل طاقت ہے’ مریم نواز
لاہور(این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ نظامِ پارلیمان جمہوریت کا دل اور ریاست کی اصل طاقت ہے۔
پارلیمانی نظام...
بھارت پاکستان پر اپنی مرضی مسلط نہیں کر سکتا، پالیسیوں پر نظرثانی کرے’ اسحاق...
اسلام آباد(این این آئی) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان پر اپنی مرضی مسلط نہیں کر سکتا،...
پاکستانی پارلیمنٹ ہمارے جمہوری نظام کی اساس ہے،وزیراعظم
اسلام آباد(این این آئی) وزیراعظم شہباز شریف نے پارلیمنٹرینزم کے عالمی دن کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ یہ دن...