اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کراچی میں دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے واقعہ کی جامع تحقیقات اور ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے ۔ اپنے بیان میں عمران خان نے جانی و مالی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ۔ چیئر مین تحریک انصاف نے واقعہ کی جامع تحقیقات اور ذمہ داروں کیخلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ۔ سابق وزیر اعظم نے زخمیوں کو علاج معالجے کی معیاری سہولیات کی فراہمی پر زور دیتے ہوئے متاثرہ خاندانوں سے دلی ہمدردی، مکمل یکجہتی اور تعزیت کا اظہار کیا۔
مقبول خبریں
وزیراعظم کی پاکستان ٹورازم ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کو ملک میں سیاحت کے فروغ کیلئے فوری...
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان ٹورازم ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کو ملک میں سیاحت کے فروغ کے لیے فوری عملی اقدامات...
امریکی عدالت میں عافیہ صدیقی کیس کا فریق بننے سے انکار، حکومت سے جواب...
اسلام آباد(این این آئی)حکومت نے امریکی عدالت میں عافیہ صدیقی کیس میں عدالتی معاونت اور فریق بننے سے انکار کر دیا۔ اسلام آباد ہائی...
نظامِ پارلیمان جمہوریت کا دل اور ریاست کی اصل طاقت ہے’ مریم نواز
لاہور(این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ نظامِ پارلیمان جمہوریت کا دل اور ریاست کی اصل طاقت ہے۔
پارلیمانی نظام...
بھارت پاکستان پر اپنی مرضی مسلط نہیں کر سکتا، پالیسیوں پر نظرثانی کرے’ اسحاق...
اسلام آباد(این این آئی) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان پر اپنی مرضی مسلط نہیں کر سکتا،...
پاکستانی پارلیمنٹ ہمارے جمہوری نظام کی اساس ہے،وزیراعظم
اسلام آباد(این این آئی) وزیراعظم شہباز شریف نے پارلیمنٹرینزم کے عالمی دن کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ یہ دن...