ممبئی (این این آئی)بھارتی ٹیلی ویژن، فلموں اور اسٹیج کی اداکارہ و کامیڈین بھارتی سنگھ کے خلاف سکھ برادری کے جذبات مجروح کرنے کے الزام مقدمہ درج کرلیا گیا۔ھارت کی معروف کامیڈین بھارتی سنگھ نے کامیڈی کے دوران سکھوں کی دل آزاری پر معافی مانگ لی ہے۔بھارتی کامیڈین نے داڑی مونچھ پر مبنی ایک مزاحیہ خاکہ 5 برس قبل پیش کیا تھا جس پر اب ان کے خلاف ایف آئی آر درج کرائی گئی ہے۔ایف آئی آر میں سکھ برادری کا کہنا ہے کہ انہوں نے سکھوں کے مونچھ اور داڑھی کا مذاق اڑا کر ان کی جذبات کی توہین کی۔بتایا جاتا ہے کہ بھارتی سنگھ ‘دی خطرہ خطرہ شو’ کے حوالے سے گزشتہ ہفتے ایک وائرل ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین نے بھی شدید تنقید کی تھی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی سنگھ پر مشرقی پنجاب کے شہر جالندھر میں ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔بھارتی سنگھ نے پیر کو اپنے ایک ویڈیو پیغام میں وضاحت کرتے ہوئے کہا تھا کہ لوگوں نے اس کا غلط مطلب لیا ہے، میرا جذبہ اس حوالے سے بالکل واضح ہے۔
مقبول خبریں
اپوزیشن کے احتجاج سے معیشت کو نقصان پہنچ رہا ہے: لیاقت بلوچ
لاہور(این این آئی)جماعتِ اسلامی پاکستان کے نائب امیر لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کے احتجاج سے معیشت کو نقصان پہنچ رہا ہے۔ایک...
ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران پولیو کے مزید 4 نئے کیسز رپورٹ
اسلام آباد(این این آئی)گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر سے پولیو کے 4 کیسز رپورٹ ہوگئے۔ذرائع کے مطابق سامنے آنے والے4 نئے...
یہ سیاسی احتجاج ہے یا ملک کیخلاف سازش؟اسحاق ڈار
اسلام آباد(این این آئی) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہیکہ تحریک انصاف بار بار کیوں ایسے وقت پر احتجاج کی کال دیتی...
پی ٹی آئی احتجاج: آئی ٹی کمپنیوں کے انٹرنیٹ پر کوئی بندش نہیں آئی،...
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف کے کوآرڈینیٹر رانا احسان افضل کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی احتجاج کے دوران آئی ٹی کمپنیوں...
خواتین میری ریڈ لائن ہیں، تشدد یا ظلم قطعاً برداشت نہیں: مریم نواز
لاہور(این این آئی)وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کے عالمی دن کے موقع پر اپنا خصوصی پیغام جاری...