صدر مملکت کاکھلاڑی عبدالرشید جونئیر کی وفات پر اظہار تعزیت

0
238

اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے لیجنڈ ہاکی کھلاڑی عبدالرشید جونئیر کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہاکی لیجنڈ عبدالرشید جونیئر نے کھیل کے شعبے میں ملک کیلئے گراں قدر خدمات سرانجام دیں۔ اپنے بیان میں صدر مملکت نے اہل خانہ اور ہاکی کی دنیا سے اظہارِ تعزیت کیا ۔ صدر مملکت نے کہاکہ ہاکی لیجنڈ عبدالرشید جونیئر نے کھیل کے شعبے میں ملک کیلئے گراں قدر خدمات سرانجام دیں۔ انہوںنے کہاکہ عبدالرشید جونئیر پاکستان کے بہترین سینٹر فارورڈ تھے