وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری (کل)سے ایران کا دو روزہ دورہ کریں گے

0
261

اسلام آباد (این این آئی)وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری (کل) منگل کوسے ایران کا دو روزہ دورہ کریں گے۔ذرائع کے مطابق وزیرخارجہ بلاول بھٹو دورہ ایران اپنے ایرانی ہم منصب کی دعوت پر کر رہے ہیں، بطور وزیرخارجہ بلاول بھٹو کا یہ پہلا دورہ ایران ہوگا۔ ذرائع کے مطابق دورہ ایران میں وزیرخارجہ ایران صدر اور ایرانی وزیرخارجہ سے ملاقاتیں کریں گے، وزیرخارجہ دورہ ایران میں دوطرفہ تعلقات، سکیورٹی، تجارت سمیت مختلف موضوعات پر بات کریں گے۔