تحریک انصاف کے خلاف کرپشن کے کوئی کیسز نہیں،اسد عمر

0
242

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے خلاف کرپشن کے کوئی کیسز نہیں،مدینہ میں واقعہ ہوتا ہے ،توہین مذہب کا کیس سیاسی لوگوں کے خلاف پاکستان میں درج کیا گیا،طاقت کے استعمال سے ملک بند کیا جا سکتا ہے مگر چلایا نہیں جا سکتا،بجلی، پٹرول، گیس مہنگی کر دی غریب کدھر جائیگا۔شہریار آفریدی اورقاسم سوری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ جھوٹے مقدمات میں ہم پر عدالت پیش ہوئے۔ انہوںنے کہاکہ نیب کے کیسز اور ایف آئی اے کے کیسز ختم کرنے یہ لوگ آئے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ پاکستان تحریک انصاف کے خلاف کرپشن کے کوئی کیسز نہیں۔ انہوںنے کہاکہ مدینہ میں واقعہ ہوتا ہے اور توہین مذہب کا کیس سیاسی لوگوں کے خلاف پاکستان میں درج کیا گیا۔ انہوںنے کہاکہ پاکستان میں امریکہ کی ایما پر سازش کے تحت امپورٹڈ حکومت لائی گئی اور کہا گیاکہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کو ہٹایا جائے ورنہ سنگین نتائج پاکستان کو بھگتنا پڑے گے ۔ انہوںنے کہاکہ کروڑوں روپے چلے قومی اسمبلی چور لٹیرے حکومت میں بیٹھے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ چھ ہزار ارب سے زائد کا ٹیکس تحریک انصاف نے اکٹھا کیا