اسلام آباد (این این آئی)پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے منسٹری آف کامرس کے سرپلس چینی کیکم ذخائر کے حوالے سے بیان کی تردید کردی۔پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ سرپلس چینی کے ذخائر کے حوالے سے کامرس منسٹری کے اعداد و شمارحقائق سے منافی ہیں، ملک میں اس وقت 2 ملین ٹن چینی کے فاضل ذخائر موجود ہیں۔ترجمان کے مطابق سرپلس چینی کی برآمد میں تاخیر سے پاکستان کو 2017 والی صورتحال میں دھکیلاجارہا ہے، اگر حکومت نے اکتوبرکے بعد چینی کی برآمدکا فیصلہ کیا تو یہ شوگر انڈسٹری کیلئے سود مندثابت نہیں ہوگا۔
مقبول خبریں
نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں کا...
نیپیئر(این این آئی) نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں نے ڈیبیو کیا ۔عاکف جاوید ، عثمان...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست دے دی نیپیئر (این این آئی)پہلے ون ڈے میچ میں...
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے سوڈانی کونسل کے چیئرمین کی ملاقات
مکہ مکرمہ(این این آئی )سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے مکہ مکرمہ کے قصر الصفا میں...
علی امین نے آبادی کیلئے این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر...
پشاور(این این آئی) وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے آبادی کیلئے ملنے والا این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر صدر پاکستان...
لگتا ہے علی امین گنڈاپور کے گرد گھیرا تنگ کیا جارہا ہے، شیر افضل...
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ لگتا ہے علی امین گنڈاپور...