لاہور( این این آئی)نامور اداکارہ مہوش حیات عید الاضحی پراپنی نئی فلم ”لندن نہیں جائوں گا ”کی ریلیز کے باوجود تاحال مس مارول کے سحر میں مبتلاہیں۔اداکارہ مہوش حیات مس مارول کو ریلیز ہوئے کئی ہفتے گزرنے کے بعد بھی اپنی کامیابی کا جشن منارہی ہیں۔اداکارہ مہوش حیات نے سوشل میڈیا مس مارول کے مزید پس پردہ مناظر کی تصویر شیئر کی ہیں۔اداکارہ نے ویب سیریز کے کرداروں کے ساتھ اپنا گروپ فوٹو شیئر کرتے ہوئے سب کا مختصر تعارف بھی کروایا۔تصویر میں مہوش حیات اور دیگر فنکاروں کے ساتھ پہلی مسلم سپر ہیرو کا کردار اداکرنے والی ایمان ویلانی بھی موجود ہیں۔
مقبول خبریں
زمبابوے کو اننگز اور 236 رنز سے شکست، جنوبی افریقا نے سیریز 0-2 سے...
بلاوائیو(این این آئی)جنوبی افریقا نے زمبابوے کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں اننگز اور 236 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے دی ہے۔بلاوائیو میں...
ومبلڈن ٹینس‘ امریکا کے ٹیلر فرٹز اور بیلاروس کی آریانا سبالانکا سیمی فائنل میں...
پیرس (این این آئی)امریکا کے ٹیلر فرٹز ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے، کوارٹر فائنل میں ٹیلر فرٹز نے روس...
فلمی محاذ پر عامر اپنی نئی فلم”ستارے زمین پر“ کی کامیابی پر خوش
ممبئی (این این آئی)فلمی محاذ پر عامر اپنی نئی فلم”ستارے زمین پر“ کی کامیابی پر خوش ہیں، اس اسپورٹس کامیڈی ڈرامہ فلم میں جینیلیا...
لڑکوں کی لڑکیوں سے حد سے زیادہ توقعات بھی تعلقات ٹوٹنے کا ایک سبب...
کراچی (این این آئی)معروف اداکار احسن خان کا کہنا ہے کہ ان کے خیال میں مرد و خواتین کو محبت میں ایک دوسرے...
افغانستان سے سرگرم دہشت گرد تنظیمیں پوری دنیا کے لئے خطرہ ہیں‘ پاکستان
نیویارک(این این آئی) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ افغانستان سے سرگرم دہشت گرد تنظیمیں صرف ہمارے...