اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پاکستان اور ناروے کے درمیان باہمی تعلقات قابل ستائش ہیں، ناروے کیساتھ باہمی اقتصادی تعلقات کو وسعت دینے کیلئے حکومت مکمل تعاون کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق منگل کو وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل سے پاکستان میں ناروے کے سفیر نے ملاقات کی ۔ ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ وزیر خارجہ نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان قابل ستائش باہمی تعلقات ہیں، وفاقی وزیر نے ناروے کے سفیر کو پائیدار ترقی کیلئے حکومت کی اقتصادی پالیسیوں اور ترجیحات کے بارے میں بتایا۔ناروے کے سفیر نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان بہترین اور مثالی تعلقات ہیں،ناروے کے سفیر نے اقتصادی تعلقات کو مزید فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیا۔وفاقی وزیر خزانہ نے باہمی اقتصادی تعلقات کو وسعت دینے کیلئے حکومت کی مکمل حمایت اور تعاون کا اظہار کیا۔
مقبول خبریں
“سانحہ سوات” انجینئر امیر مقام کی رضاکار محمد ہلال سے ملاقات ،خراج تحسین ،پھولوں...
سوات (این این آئی)وفاقی وزیر و پاکستان مسلم لیگ(ن)خیبرپختونخوا کے صدر انجینئر امیر مقام نے حالیہ "سانحہ سوات" کے دوران اپنی بہادری اور انسانی...
5 جولائی پاکستان کی سیاسی تاریخ کا المناک باب ہے،فیصل کریم کنڈی
پشاور (این این آئی)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے 5 جولائی 1977 کے سیاہ دن کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا ہے...
افواج پاکستان کا بھی شہید کرنل شیر خان کو خراج عقیدت
راولپنڈی (این این آئی)مسلح افواج نے کارگل جنگ کے ہیروکیپٹن کرنل شیر خان شہید نشانِ حیدر کو ان کے 26ویں یومِ شہادت پر شاندار...
کرنل شیر خان کی بہادری یاد رکھی جائے گی، وزیراعظم
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کیپٹن کرنل شیرخان شہید نے وطن سے وفاداری، فرض شناسی اور وطن کے...
صدر مملکت کا کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کو خراج عقیدت
اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاہے...