ممبئی(این این آئی) بالی و ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ پریانکا چوپڑا اور شوہر امریکی گلوکار نک جونس سروگیسی کے ذریعے مزید بچوں کی پیدائش کا ارادہ رکھتے ہیں۔بھارتی میڈیا نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ پریانکا اور نک جونس سروگیس(کرائے کی کوکھ) کے ذریعے مزید بچوں کے والدین بننے کی خواہش ظاہر کرچکے ہیں۔ جوڑی کے ہاں رواں سال جنوری میں سروگیسی سے مالتی میری نامی بیٹی کی پیدائش ہوئی۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ دونوں میاں بیوی کو مالتی کے بھائی بہن کی خواہش ہے۔میڈیا رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ پریانکا اور نک بھائی بہنوں کی ا?پس میں احساس ومحبت کو پسند کرتے ہیں اسی وجہ سے وہ مزید بچوں کی پیدائش کا ارادہ رکھتے ہیں۔خیال رہے کہ جوڑی نے اپنی بیٹی کے 6 ماہ مکمل ہونے پر کیک کاٹا اور خوشی منائی۔
مقبول خبریں
نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں کا...
نیپیئر(این این آئی) نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں نے ڈیبیو کیا ۔عاکف جاوید ، عثمان...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست دے دی نیپیئر (این این آئی)پہلے ون ڈے میچ میں...
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے سوڈانی کونسل کے چیئرمین کی ملاقات
مکہ مکرمہ(این این آئی )سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے مکہ مکرمہ کے قصر الصفا میں...
علی امین نے آبادی کیلئے این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر...
پشاور(این این آئی) وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے آبادی کیلئے ملنے والا این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر صدر پاکستان...
لگتا ہے علی امین گنڈاپور کے گرد گھیرا تنگ کیا جارہا ہے، شیر افضل...
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ لگتا ہے علی امین گنڈاپور...