لندن(این این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ اسموگ کا مسئلہ برسوں پرانا ہے، راتوں رات حل نہیں ہوگا۔جنیوا سے لندن پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ ماضی میں اسموگ کے مسئلے کو سنجیدہ نہیں لیا گیا۔انہوں نے کہا کہ پاکستانی معیشت بہتر ہورہی ہے، اچھی خبریں آرہی ہیں کہ پاکستان جلد مشکلات سے نکل آئے گا۔
مقبول خبریں
پارٹی متحد ہے ،پراپیگنڈا کرنے والوں کو منہ کی کھانا پڑے گی’چوہدری برجیس طاہر
سانگلہ ہل( این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر ، سابق گورنر وفاقی وزیر چوہدری محمد برجیس طاہر نے کہا ہے کہ...
ذیابیطس کی بڑھتی شرح، ہمیں اپنی زندگی میں مثبت تبدیلیاں لانا ہوں گی’مریم نواز...
لاہور( این این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ ذیابیطس کی بڑھتی ہوئی شرح کے پیشِ نظر ہمیں اپنی...
بھارت نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں جنوبی افریقا کو11 رنز سے شکست دیدی
سنچورین (این این آئی)بھارت نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں جنوبی افریقا کو11 رنز سے شکست دے دی۔سنچورین میں کھیلے گئے میچ میں بھارت...
کرکٹ ایک نازک دوراہے پر ہے، شاہد آفریدی
لاہور(این این آئی)پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ کرکٹ ایک نازک دوراہے پر ہے۔شاہد آفریدی نے اپنے سوشل میڈیا...
بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کو دبئی اسپورٹس کونسل نے کھیلوں کا سفیر مقرر...
دبئی (این این آئی)سابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کو دبئی اسپورٹس کونسل نے کھیلوں کا سفیر مقرر کر لیا۔ثانیہ مرزا نے فوٹو...