اسلام آباد(این این آئی) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ اسموگ پر انتظامیہ، نوکر شاہی اور ایگزیکٹو نے سب کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگایا ہوا ہے۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ شور مچایا جاتا ہے کہ چاول کی فصل کی باقیات جلانے سے اسموگ ہوتی ہے، یہ بھی کہا جاتا ہے کہ اسموگ بھارت سے آتی ہے۔ خواجہ آصف نے کہا کہ فصلوں کی باقیات تو موہن جو داڑو کے دور سے جلائی جارہی ہیں، لاہور میں سب سے زیادہ گرین ہاؤس گیسز کا اخراج ٹرانسپورٹ سے ہوتا ہے جو 127 ہے۔
مقبول خبریں
ذیابیطس کے پھیلاؤ کی سب سے بڑی وجہ آگاہی کا فقدان ہے، سردار ایاز...
اسلام آباد (این این آئی)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پاکستان سمیت دنیا بھر میں ذیابطیس کی بڑھتی شرح کو تشویشناک قرار...
عمران خان کی احتجاج کی کال پر پارٹی متحرک، اراکین پنجاب اسمبلی مشاوت کیلئے...
اسلام آباد/پشاور (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے اپنے ارکان پنجاب اسمبلی کو 24 نومبر کے احتجاج کے حوالے سے مشاورت کیلئے (کل)...
علیم خان کا کرپٹ افسران و اہلکاران کے خلاف بلا امتیاز سخت ایکشن...
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر مواصلات عبد العلیم خان نے نیشنل ہائی وے اتھارٹی میں زیرو ٹالرنس پر عمل پیرا ہوتے ہوئے...
رانا مشہود احمد خاں کی لبنان کے سفیر سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امورپر...
اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں نے لبنان کے سفیر غسان الخاطب سے ملاقات کی۔یہاں جاری بیان کے...
وزیراعظم کا وفاقی وزیر ریاض حسین پیر زادہ کو فون ،بھائی کے انتقال...
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے وفاقی وزیر برائے ہاؤسنگ ریاض حسین پیر زادہ کو فون کرکے ...