گروپ 20 کے رکن ملکوں نے بھی غزہ و لبنان میں جنگ بندی کا مطالبہ کر دیا

0
13

ریوڈی جنیرو(این این آئی )گروپ 20 کے رہنماں نے جاری کردہ مشترکہ بیان میں مطالبہ کیا ہے کہ غزہ اور لبنان میں ایک جامع جنگ بندی کی جائے۔ گروپ 20 کا اہم اجلاس برازیل میں منعقد ہوا۔عرب ٹی وی کے مطابق برازیل میں منعقدہ اجلاس میں شریک رہنماں نے یہ مطالبہ اجلاس کے اختتام پر کیا ہے۔ اس سلسلے میں مشترکہ طور پر بیان جاری کیا گیا ہے۔