حمزہ شہباز شریف نجی دورے پر لندن روانہ

0
113

لاہور( این این آئی)سابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف نجی دورے پر لندن روانہ ہو گئے ۔حمزہ شہباز شریف نجی ائیرلائن سے لندن روانہ ہوئے ۔ حمزہ شہباز لندن میں اپنے خاندان کے افراد سے ملیں گے ۔ حمزہ شہباز شریف کی مسلم لیگ(ن) کے قائد نواز شریف سے بھی ملاقات ہو گی۔