لاہور(این این آئی) معروف گلوکارہ شازیہ منظور نے انکشاف کیا ہے کہ پشاور کا اداکار شادی کیلئے میری منتیں کرتا رہا ہے۔گلوکارہ شازیہ منظورنے ایک پروگرام کے دوران بتایا کہ پشاور کے ایک اداکار نے مسلسل ایک ماہ تک انہیں شادی کے پیغامات بھیجے اور اپنی محبت کا اظہار کیا، لیکن گلوکارہ کے نظر انداز کرنے پر آخرکار تھک ہار کر پیغام بھیجا کہ اگر شادی نہیں کرنی تو کسی اور گلوکارہ کا نمبر دے دیں۔معروف گلوکارہ نے مذاقاً کہا کہ اس اداکار نے ان سے آئمہ بیگ، حمیرا ارشد یا حمیرا چنا میں سے کسی کا نمبر مانگا تھا، گلوکارہ نے اس اداکار کا نام ظاہر نہیں کیا لیکن کہا کہ وہ پشاور سے تعلق رکھتا ہے۔انہوں نے اپنی شادی کے حوالے سے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ ابھی تک ان کی شادی نہیں ہوئی، لیکن جلد ہی وہ اس حوالے سے خوشخبری دیں گی۔
مقبول خبریں
متفقہ آئین کا تمام تر کریڈٹ شہید ذوالفقار علی بھٹو اور ان کے رفقاء...
اسلام آباد(این این آئی)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے یوم دستو ر کے حوالے سے اپنے پیغام میں قوم کو مبارکباد دی ہے...
غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلا کی مدت میں توسیع نہیں ہوگی، طلال...
اسلام آباد (این این آئی)وزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ غیرقانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے انخلا...
ٹیم میں واپسی کو ثقلین مشتاق سے جوڑا جاتا ہے تو دکھ ہوتا ہے،...
لاہور(این این آئی)ٹی 20 میں پاکستان ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان نے ٹیم میں واپسی پر سُسر ثقلین مشتاق کے کردار کے...
ریسلر جان سینا نے بھارتی بیٹر ویرات کوہلی کی تصویر شیئر کرکے مداحوں کو...
نئی دہلی (این این آئی)ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ سے منسلک مشہور زمانہ ریسلر جان سینا نے بھارتی بیٹر ویرات کوہلی کی تصویر شیئر کرکے مداحوں...
اسلام آباد،وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ دورے پر بیلاروس چلے گئے
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ دورے پر بیلاروس چلے گئے، وہ بیلاروس کے صدر کی دعوت پر سرکاری دورہ...