جوہانسبرگ (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے کہا ہے کہ جنوبی افریقہ کی پچز ہائی اسکورنگ ہیں، بولنگ یونٹ کے لحاظ سے کوشش کریں گے کہ کم سے کم اسکور دیں۔جوہانسبرگ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حارث رؤف کا کہنا تھا کہ پہلے میچ میں کافی غلطیاں ہوئیں، اس پر بات چیت ہوئی۔انکا کہنا تھا کہ سیریز کا اہم میچ ہے، جیتنے کی کوشش کریں گے۔ کوشش کریں گے کہ میچ میں اپنا بیسٹ دیں۔حارث رؤف نے کہا کہ یہاں کی پچز ہائی اسکورنگ ہیں، بولنگ یونٹ کے لحاظ سے کوشش کریں گے کہ کم سے کم اسکور دیں۔آئی سی سی ایوارڈ ملنے پر حارث رؤف کا کہنا تھا کہ آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ ہونے پر اللّٰہ کا شکر ادا کرتا ہوں۔
مقبول خبریں
اسد قیصر کی ضمانت منسوخی کی اپیل واپس لینے پر خارج
اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ نے اسد قیصر کی ضمانت منسوخی کی اپیل واپس لینے کی بنیاد پر خارج کر دی۔عدالتِ عظمیٰ میں رہنما...
سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں مزید 2 ججز شامل کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی) سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں مزید 2 ججز شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں چیف...
کراچی حیدرآباد موٹر وے نئے راستے پر بنائی جائے گی، احسن اقبال
کراچی (این این آئی)وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ حیدرآباد سکھر ہائی وے پر کام رواں سال شروع ہوگا، تین سال میں...
جنگلات اراضی کیس،سپریم کورٹ نے تمام صوبوں ، وفاقی حکومت سے تفصیلی رپورٹ طلب...
اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ نے جنگلات اراضی کیس میں تمام صوبوں اور وفاقی حکومت سے تفصیلی رپورٹس طلب کرلیں۔پیرکوسپریم کورٹ میں جنگلات اراضی...
جنہوں نے 9 مئی واقعات کیے وہ قیمت ادا کر رہے ، حکومت کمپرومائز...
لندن(این این آئی)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحق ڈار نے کہاہے کہ جن لوگوں نے 9 مئی کے واقعات کیے وہ اس کی قیمت...