واشنگٹن (این این آئی )ڈونلڈ ٹرمپ کی کاروباری کمپنی ٹرمپ آرگنائزیشن سعودی دارالحکومت ریاض میں ٹرمپ ٹاور تعمیر کرے گی۔ اس تعمیراتی منصوبے کا مقصد اس خطے میں ریئل اسٹیٹ بزنس کو بڑھاوا دینا ہے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس کاروباری وسعت کی کاوش کا دائرہ دبئی اور پورے متحدہ عرب امارات تک محیط ہو گا۔ عرب دنیا کے لیے کاروباری منصوبے کا ذکر نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے نے جمعرات کے روز بین الاقوامی خبر ڑساں ادارے ‘ روئٹرز ‘ سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ہے۔ٹرمپ کے بیٹے نے ریئل اسٹیٹ بزنس کو وسعت دینے کے منصوبے کے بارے بتاتے ہوئے کہا ‘ نیا منصوبہ ریاض کے علاوہ دبء بیسڈ لگژری ڈویلپر ڈار گلوبل کے ساتھ مل کر کیا جا رہا ہے۔
مقبول خبریں
وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی چیف ایگزیکٹو ہانگ کانگ (ایس اے آر) جون...
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کے وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے ہانگ کانگ اسپیشل ایڈمنسٹریٹو ریجن (ایس اے آر) کے چیف ایگزیکٹوجون کے...
صدر مملکت کا خیبر پختونخوا میں دو مختلف آپریشنز میں 8 خوارج کو ہلاک...
اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے خیبر پختونخوا میں دو مختلف آپریشنز میں 8 خوارج کو ہلاک کرنے پر سیکیورٹی...
قوم کی حمایت سے خوارجی دہشتگردوں کا مکمل خاتمہ کریں گے،محسن نقوی
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے خیبرپختونخوا میں دو کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز پرسکیورٹی فورسز کی تعریف کرتے ہوئے کہا...
کابینہ نے ایوی ایشن ڈویڑن کو وزارت دفاع میں ضم کرنے کی منظوری دے...
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ اجلاس میں ایوی ایشن ڈویڑن کو وزارت دفاع جبکہ نارکوٹکس ڈویڑن کو...
جون تک پانڈا بانڈ جاری کرنے کے خواہاں ہیں، وزیر خزانہ
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات سینیٹرمحمداورنگزیب نے کہاہے کہ پاکستان اپنی مارکیٹ کو چینی کیپٹل مارکیٹ سے مزید ہم آہنگ کرنے کے...