ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی اپنی اہلیہ گوری خان اور بڑے بیٹے آریان خان کی سوشل میڈیا پر ایک تصویر وائرل ہو رہی ہے۔اس وائرل تصویر میں شاہ رخ خان، گوری خان اور آریان خان کو مسجد الحرام میں کھڑے دیکھا جا سکتا ہے۔کچھ سوشل میڈیا پوسٹس میں تو یہ دعوی بھی کیا گیا ہے کہ اداکار نے سالِ نو کے آغاز پر اپنی فیملی کے ساتھ مکہ مکرمہ کا دورہ کیا ہے۔مسجد الحرام میں اداکار کے ہمراہ ان کی ہندو مذہب سے تعلق رکھنے والی اہلیہ کو دیکھ کر بہت سارے سوشل میڈیا صارفین حیران ہو گئے اور ان کے ذہن میں یہ سوال اٹھنے لگا کہ کیا گوری خان نے اسلام قبول کر لیا ہے؟مگر عقابی نظر والے سوشل میڈیا صارفین نے پہچان لیا کہ یہ تصویر اصلی نہیں ہے بلکہ اے آئی یعنی مصنوعی ذہانت کی مدد سے بنائی گئی ہے۔
مقبول خبریں
سویلین کیلئے ملٹری کورٹس اے پی ایس جیسے مجرمان کیلئے بنی تھیں، جسٹس مسرت...
اسلام آبا د(این این آئی)سپریم کورٹ کے آئینی بینچ کی رکن جسٹس مسرت ہلالی نے کہا ہے کہ سویلین کا ملٹری کورٹس میں...
عمران خان کی نااہلی پر احتجاج؛ علی امین گنڈاپور اشتہاری قرار
اسلام آباد(این این آئی)عمران خان کی نااہلی پر احتجاج کے کیس میں عدالت نے علی امین گنڈاپور کو اشتہاری قرار دے دیا۔انسداد دہشتگری عدالت...
عمران خان کی ہاؤس اریسٹ آفراسٹیبلشمنٹ اور حکومت سے محسن نقوی نے کی’ شیر...
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کی ہاؤس اریسٹ آفراسٹیبلشمنٹ اورحکومت کی...
حکومت سے کسی مرحلے پر خان کی رہائی، ہاؤس اریسٹ یا منتقلی پر بات...
اسلام آباد(این این آئی)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے حکومت کی جانب سے کچھ دن قبل بانی پی ٹی آئی عمران خان کو...
ملک کیخلاف سازشیں کرنے والوں کو معافیاں اور این آر او نہیں ملتے’ عظمیٰ...
لاہور(این این آئی) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ ملک کے خلاف سازشیں کرنے والوں کو معافیاں اور این آر او...