لاس اینجلس(این این آئی)لاس اینجلس میں آتشزدگی کے باعث انجلینا جولی متاثرین کی مدد میں پیش پیش رہی، ہالی ووڈ اداکارہ نے گھر کے دروازے متاثرین کیلئے کھول دیئے۔انجلینا جولی نے سنگین صورتحال میں متاثرین کی ہر طرح سے مدد کرنے کا اعلان کر دیا، پرنس ہیری اور میگھن مارکل نے بھی متاثرین کو اپنے گھر میں رہنے کی پیشکش کی۔خوفناک آگ سے شہر کھنڈرات میں تبدیل ہوگیا، امریکی بزنس مین کا گھر معجزانہ طور پر محفوظ رہا، مالک ڈیوڈ اسٹینر نے کہا کہ میرا گھر بالکل صحیح سلامت ہے، معجزات کبھی بند نہیں ہوتے اور یہ بھی ایک معجزہ ہے۔جنگلات میں لگنے والی آگ سے جانور بھی بڑی تعداد میں متاثر ہوئے۔، ریسکیو ٹیمیں جانوروں کو بچانے کیلئے کوشاں رہیں، محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا، گھوڑے کی ساتھیوں سے وفاداری کی ایک ویڈیو بھی وائرل ہوگئی۔
مقبول خبریں
گوادر بندرگاہ جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی حکومت نے گوادر بندرگاہ کو جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ کیاہے۔وزارت خارجہ...
بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے‘ طلال چودھری
اسلام آباد(این این آئی) وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے۔وزیر مملکت...
ایف آئی اے کا منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے اہم اقدام
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے)کے ڈائریکٹر جنرل رفعت مختار نے منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے تاریخی اقدام کرتے...
ڈی جی آئی ایس پی آر کا مظفرآباد کا دورہ، کشمیری عوام کا پاک...
مظفرآباد(این این آئی)ڈائریکٹر جنرل انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کا اہم...
وزیر داخلہ کا دورہ بحرین،انسداد دہشتگردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل پر...
منامہ (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ کے دورہ بحرین کے دوران دونوں ملکوں میں انسداد دہشت گردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل...