ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کرینہ کپور نے ممبئی میں اپنے شوہر اداکار سیف علی خان پر گھر میں چوری کی واردات کے دوران چاقو سے ہونے والے حملے پر خاموشی توڑ دی۔اپنے سوشل میڈیا ایپ انسٹاگرام پر جمعرات کو پیش آنے والے واقعے کے حوالے سے انکا کہنا تھا کہ آج ہمارے لیے ایک چیلنجنگ دن ہے، مسلسل اسکروٹنی زیادہ ہوگئی ہے جو کہ ہمارے خاندان کے لیے ایک خطرہ بن رہی ہے۔کرینہ کپور نے میڈیا اور پاپارازیز سے درخواست کی کہ وہ مسلسل قیاس آرائیوں اور کوریج سے گریز کریں۔تاہم اسکے باوجود ہم اس مشکل وقت میں آپ کے احساس اور تعاون پر شکر گزار ہیں۔اداکارہ کا مزید کہنا ہے کہ برائے مہربانی ہماری حدود کا احترام کیا جائے اور ہمیں اسپیس دیا جائے۔
مقبول خبریں
عمران خان کو 14، بشریٰ بی بی کو 7 سال قید کی سزا، 190...
راولپنڈی(این این آئی)احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ کے ریفرنس میں بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو مجرم قرار...
تحریک انصاف کا اسپیکر کی جانب سے اجازت نہ دیئے جانے پر اپوزیشن نے...
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے اسپیکر کی جانب سے اجازت نہ دیئے جانے پر اپوزیشن نے احتجاج کرتے ہوئے عمران...
وزیراعظم کی کراچی اور تجارت کے دیگر بڑے مراکز پر عالمی معیار کے کارگو...
اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم شہبازشریف نے کراچی اور تجارت کے دیگر بڑے مراکز پر عالمی معیار کے کارگو سکیننگ کا نظام قائم...
القادر یونیورسٹی کیس کا فیصلہ آ گیا، چوری کا مال ہڑپ کرنے کے لیے...
سیالکوٹ (این این آئی)وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ القادر یونیورسٹی کیس کا فیصلہ آ گیا، چوری کا مال ہڑپ کرنے کے...
امید ہے ریفرنس کے فیصلہ کے بعد بھی مذاکرات چلتے رہیں گے، عرفان صدیقی
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ امید ہے کہ ریفرنس کا فیصلہ آنے...