ملتان (این این آئی)ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹیسٹ ڈیبیو کرنے والے محمد ہریرا کا کہنا ہے کہ اپنے ملک کی نمائندگی بہت بڑا اعزاز ہے،جب ٹیم میٹنگ میں بتایا گیا کھیلنے کا تو احساسات کو لفظوں میں بیان نہیں کرسکتا۔پی سی بی کی جانب سے جاری ویڈیو میں انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ وہ لمحہ تھا جس کی آپ پوری زندگی خواہش کرتے ہو،اب اپنی ٹیم کو میچ جتانے کا تاثر اہم ہے۔دوسال ریڈ بال میں ٹاپ کیا، ڈبل اور ٹرپل سنچریز بھی اسکور کیں،کچھ بھی پلین سے نہیں تھا بس اپنی ٹیکینکس پر فوکس کیا۔کافی عرصے سے ٹیم کے ساتھ ہوں، ڈریسنگ روم شیئر کیا، بہت کچھ سیکھا،ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ ڈیبیو ہے، بہت پرجوش ہوں،کوشش ہے اس دن اور کیریئر کو یادگار بناؤں اور فیملی کی لیگسی کو لے کر چلوں۔
مقبول خبریں
اسد قیصر کی ضمانت منسوخی کی اپیل واپس لینے پر خارج
اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ نے اسد قیصر کی ضمانت منسوخی کی اپیل واپس لینے کی بنیاد پر خارج کر دی۔عدالتِ عظمیٰ میں رہنما...
سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں مزید 2 ججز شامل کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی) سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں مزید 2 ججز شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں چیف...
کراچی حیدرآباد موٹر وے نئے راستے پر بنائی جائے گی، احسن اقبال
کراچی (این این آئی)وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ حیدرآباد سکھر ہائی وے پر کام رواں سال شروع ہوگا، تین سال میں...
جنگلات اراضی کیس،سپریم کورٹ نے تمام صوبوں ، وفاقی حکومت سے تفصیلی رپورٹ طلب...
اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ نے جنگلات اراضی کیس میں تمام صوبوں اور وفاقی حکومت سے تفصیلی رپورٹس طلب کرلیں۔پیرکوسپریم کورٹ میں جنگلات اراضی...
جنہوں نے 9 مئی واقعات کیے وہ قیمت ادا کر رہے ، حکومت کمپرومائز...
لندن(این این آئی)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحق ڈار نے کہاہے کہ جن لوگوں نے 9 مئی کے واقعات کیے وہ اس کی قیمت...