کراچی (این این آئی)پاکستانی اداکارہ انمول بلوچ نے کامیاب تعلق کیلئے اچھی ذہنی صحت ضروری قرار دے دی۔ایک انٹرویو کے دوران اداکارہ انمول بلوچ نے مختلف اور دلچسپ موضوعات پر گفتگو کی۔ایک سوال کے جواب میں انمول بلوچ نے بتایا کہ اگر آپ ایک مضبوط رشتہ قائم کرنا چاہتے ہیں تو آپ کی ذہنی صحت مضبوط سطح پر ہونا ضروری ہے، کسی بھی رشتے کو قائم کرنے سے پہلے خود پر توجہ مرکوز کریں۔اداکارہ کا کہنا تھا کہ تعلق قائم کرنے سے قبل اپنے جذبات سے نمٹنے کی کوشش کریں ، ایک مضبوط ذہنی صحت کے ساتھ ہی آپ اپنے پارٹنر کو بہتر طریقے سے ڈیل کر سکیں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ کسی بھی رشتے کیلئے حقیقی رہیں ، جیسے آپ ہیں خود کو اہمیت دیں ناکہ وہ بننے کی کوشش کریں جو کہ آپ نہیں ہیں۔
مقبول خبریں
“سانحہ سوات” انجینئر امیر مقام کی رضاکار محمد ہلال سے ملاقات ،خراج تحسین ،پھولوں...
سوات (این این آئی)وفاقی وزیر و پاکستان مسلم لیگ(ن)خیبرپختونخوا کے صدر انجینئر امیر مقام نے حالیہ "سانحہ سوات" کے دوران اپنی بہادری اور انسانی...
5 جولائی پاکستان کی سیاسی تاریخ کا المناک باب ہے،فیصل کریم کنڈی
پشاور (این این آئی)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے 5 جولائی 1977 کے سیاہ دن کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا ہے...
افواج پاکستان کا بھی شہید کرنل شیر خان کو خراج عقیدت
راولپنڈی (این این آئی)مسلح افواج نے کارگل جنگ کے ہیروکیپٹن کرنل شیر خان شہید نشانِ حیدر کو ان کے 26ویں یومِ شہادت پر شاندار...
کرنل شیر خان کی بہادری یاد رکھی جائے گی، وزیراعظم
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کیپٹن کرنل شیرخان شہید نے وطن سے وفاداری، فرض شناسی اور وطن کے...
صدر مملکت کا کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کو خراج عقیدت
اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاہے...