لاہور( این این آئی) پنجاب حکومت نے چیف سیکرٹری پنجاب کے لئے تین نام وفاقی حکومت کو ارسال کر دئیے ۔ چیف سیکرٹری کامران علی افضل نے عاشورہ محرم سے قبل پنجاب میں مزید خدمات سر انجام دینے سے معذرت کر تے ہوئے وفاق کو خدمات واپس لینے کے لئے مراسلہ ارسال کیا تھا تاہم وفاقی حکومت نے انہیں عاشورہ محرم تک فرائض سر انجام دینے کی ہدایت کی تھی ۔ تاہم اب پنجاب حکومت نے چیف سیکرٹری پنجاب کے لئے عبد اللہ خان سنبل، احمد نواز سکھیرا اور بابر حیات تارڑ کے نام ارسال کر دئیے ہیں جن میں سے ایک افسر کو بطور چیف سیکرٹری پنجاب تعینات کیا جائے گا۔
مقبول خبریں
مودی کی پھر اشتعال انگیزی،بھارت کی کسی بھی جارحیت کا پوری قوت سے ردعمل...
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان نے بھارتی وزیراعظم کی جانب سے اشتعال انگیز بیان کے بعد دوبارہ دو ٹوک مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے...
الیکشن کمیشن کابلدیاتی انتخابات کے التوا ء پر اظہار ناراضگی
لاہور( این این آئی) الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے التوا ء پر اظہار ناراضگی کرتے ہوئے 29 مئی کو چیف...
وزیراعظم ،فیلڈ مارشل کا پختہ عزم ہے فتنہ ہندوستان کو جڑ سے اکھاڑ پھینکا...
لاہور( این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان دنیا کی واحد قوم ہے جس کے بچوں...
ہانیہ عامر پر بھارتی اداکارہ کا نفرت انگیز تبصرہ، شائقین برہم
کراچی /ممبئی (این این آئی)بھارتی اداکارہ سربھی داس نے پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کے خلاف نفرت انگیز بیان دے کر ایک نیا تنازعہ کھڑا...
خوف اور جنات کی دنیا پر مبنی فلم” دیمک” عید الاضحی پر سنیماوں میں...
اسلام آباد (این این آئی)خوف، وحشت اور جنات کی دنیا پر مبنی جیو فلمز کی نئی پیشکش فلم دیمک عید الاضحی پر پیش کی...