ممبئی(این این آئی) بالی وڈ کی نئی فلم ‘وکرم ویدھا’ کا ٹیزر جاری کردیا گیا جس میں بالی وڈ کے دو سپراسٹار ہریتھک روشن اور سیف علی خان ایکشن سے بھرپور مناظر کے ساتھ نظر آئیں گے۔ نئی ہندی فلم 2017 کی تامل فلم کا ری میک ہے، جو اسی نام سے بنائی گئی تھی۔فلم میں سیف علی خان ایک پولیس افسر جبکہ ہریتھک روشن ایک گینگسٹر کا کردار ادا کررہے ہیں۔’وکرم ویدھا’ میں دلچسپ موڑ اس وقت آتا ہے جب فلم کا ولن خود کو پولیس کے سامنے سرینڈر کردیتا ہے اور پھر اپنی انوکھی کہانی سنانا شروع کرتا ہے۔فلم کے شائقین اپنے سپراسٹارز کو ایکشن میں دیکھنے کیلئے بے تاب ہیں۔ 30 ستمبر کو ‘وکرم ویدھا’ کو نمائش کیلئے پیش کردیا جائے گا۔
مقبول خبریں
وزیراعظم کا صدر آصف زرداری سے ٹیلیفونک رابطہ، خیریت دریافت کی
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے صدر مملکت آصف علی زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ کر کے خیریت دریافت کی ہے۔ جاری بیان...
وزیراعظم کا شہید ذوالفقارعلی بھٹو کو خراج عقیدت
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے شہید ذوالفقار علی بھٹو کو ان کی 46 ویں برسی پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے...
چیئرمین سینیٹ کا ذوالفقار علی بھٹو کی برسی پر خراجِ عقیدت
اسلام آباد(این این آئی)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے پاکستان کے عظیم عوامی رہنما، بانی جمہوریت اور عوام کے حقوق کے محافظ شہید...
وزیراعظم کی رمضان ریلیف پیکیج ماڈل کو دیگر سرکاری سکیموں میں اپنانے کی ہدایت
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے رمضان ریلیف پیکیج کیلئے استعمال ہونیوالے ادائیگی کے طریقہ کار کو دیگر سرکاری سکیموں میں بھی اختیار...
ٹک ٹاک پر معاہدے کے بہت قریب ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ
واشنگٹن (این این آئی )امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ٹک ٹاک پر معاہدے کے بہت قریب ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی...