اسلام آباد(این این آئی)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے ان کے ترکیہ کے ہم منصب میولود چاؤش اولو کا ٹیلی فونک رابطہ کیا ۔وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ترک وزیر خارجہ میولود چاؤش اولو کو پاکستان میں غیرمعمولی بارشوں اور سیلاب سے ہونے والے بے پناہ نقصانات سے آگاہ کیا۔وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سیلاب سے بحالی کے امور میں مدد کے لئے فوری طور پر رضاکار بھیجنے پر ترک وزیر خارجہ سے اظہار تشکر کیا ۔وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے میولود چاؤش اولو سے مکالمہ کیاکہ پاکستان اور ترکیہ بحرانوں کے وقت ہمیشہ ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے رہے ہیں۔
مقبول خبریں
“سانحہ سوات” انجینئر امیر مقام کی رضاکار محمد ہلال سے ملاقات ،خراج تحسین ،پھولوں...
سوات (این این آئی)وفاقی وزیر و پاکستان مسلم لیگ(ن)خیبرپختونخوا کے صدر انجینئر امیر مقام نے حالیہ "سانحہ سوات" کے دوران اپنی بہادری اور انسانی...
5 جولائی پاکستان کی سیاسی تاریخ کا المناک باب ہے،فیصل کریم کنڈی
پشاور (این این آئی)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے 5 جولائی 1977 کے سیاہ دن کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا ہے...
افواج پاکستان کا بھی شہید کرنل شیر خان کو خراج عقیدت
راولپنڈی (این این آئی)مسلح افواج نے کارگل جنگ کے ہیروکیپٹن کرنل شیر خان شہید نشانِ حیدر کو ان کے 26ویں یومِ شہادت پر شاندار...
کرنل شیر خان کی بہادری یاد رکھی جائے گی، وزیراعظم
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کیپٹن کرنل شیرخان شہید نے وطن سے وفاداری، فرض شناسی اور وطن کے...
صدر مملکت کا کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کو خراج عقیدت
اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاہے...