ماسکو/واشنگٹن(این این آئی)امریکا میں کورونا کیسز بڑھنے کی رفتار تشویشناک حد تک بڑھ گئی، 7 روز کے اندر 10 لاکھ نئے کیسز سامنے آگئے۔ادھرروس میں کیسز بڑھنے پر آئس رنک کو کورونا مریضوں کے لیے عارضی اسپتال بنا دیا گیاجبکہ برطانوی ماہرین نے کورونا کی دوسری لہر میں بچوں کے زیادہ متاثر ہونے کا خدشہ ظاہر کردیاہے۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی ریاست مشی گن اور واشنگٹن میں تعلیمی ادارے بند کردیئے گئے جبکہ اجتماعات گھروں تک محدود کردیئے گئے۔ادھر کورونا کا شکار شخص سے ملاقات کے بعد برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے دو ہفتے کے لیے خود ساختہ تنہائی اختیار کرلی ہے اور وہ حکومتی امور گھر سے انجام دیں گے۔برطانوی ماہرین نے کورونا کی دوسری لہر میں بچوں کے زیادہ متاثر ہونے کا خدشہ ظاہر کردیا۔روس میں کیسز بڑھنے پر آئس رنک کو کورونا مریضوں کے لیے عارضی اسپتال بنا دیا گیا۔
مقبول خبریں
“سانحہ سوات” انجینئر امیر مقام کی رضاکار محمد ہلال سے ملاقات ،خراج تحسین ،پھولوں...
سوات (این این آئی)وفاقی وزیر و پاکستان مسلم لیگ(ن)خیبرپختونخوا کے صدر انجینئر امیر مقام نے حالیہ "سانحہ سوات" کے دوران اپنی بہادری اور انسانی...
5 جولائی پاکستان کی سیاسی تاریخ کا المناک باب ہے،فیصل کریم کنڈی
پشاور (این این آئی)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے 5 جولائی 1977 کے سیاہ دن کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا ہے...
افواج پاکستان کا بھی شہید کرنل شیر خان کو خراج عقیدت
راولپنڈی (این این آئی)مسلح افواج نے کارگل جنگ کے ہیروکیپٹن کرنل شیر خان شہید نشانِ حیدر کو ان کے 26ویں یومِ شہادت پر شاندار...
کرنل شیر خان کی بہادری یاد رکھی جائے گی، وزیراعظم
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کیپٹن کرنل شیرخان شہید نے وطن سے وفاداری، فرض شناسی اور وطن کے...
صدر مملکت کا کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کو خراج عقیدت
اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاہے...