لاہور (این این آئی ) معروف اداکارہ خوشبو نے کہا ہے کہ موجودہ مقام اپنی قابلیت اور صلاحیتوں سے حاصل کیا ، سفارش اور شارٹ کٹ کی ذاتی طور قائل نہیں ہوں ۔ انہوںنے کہاکہ میں اپنے جونیئرز کو بھی مشورہ دیتی ہوں کہ وہ شوبز میں محنت سے مقام حاصل کریں کیونکہ انسان شارٹ کٹ سے بہت جلدی آگے نکل جاتا ہے لیکن اسی رفتار سے واپس بھی آجاتا ہے اور محنت سے حاصل کی گئی شہرت صدا آپ کے پاس ایک خزانہ کی شکل میں موجود رہتی ہے ۔ خوشبو نے کہاکہ میں ہمیشہ صاف ستھرا اور معیاری کام کرتی ہوں تاکہ کسی کو مجھ سے کوئی شکایت نہ ہو اور میری نیک نامی بھی ہمیشہ قائم دائم رہ سکے ۔
مقبول خبریں
وزیراعظم کا مالی سال کے پہلے دن پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس کے 127000...
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے نئے مالی سال کے پہلے دن پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس کے پہلی بار...
عوام پر بھاری ٹیکسوں کے بوجھ کے باوجود ٹیکس ہدف حاصل نہ ہوا
اسلام آباد(این این آئی)عوام پر اضافی ٹیکسوں کا بوجھ ڈالنے کے باوجود حکومت 129 کھرب روپے سے زائد ٹیکس ہدف حاصل کرنے میں ناکام...
نئے مالی سال کا آغاز ،بجٹ 26ـ2025 پر بھی عملدرآمد شروع ہو گیا
اسلام آباد(این این آئی) ملک میں نئے مالی سال کا آغاز ہو گیا جس کے ساتھ ہی بجٹ 26ـ2025 پر بھی عملدرآمد شروع ہو...
محسن نقوی اورطلال چودھری کا 14 سال سے زیر التوا ماڈل جیل کا دورہ
اسلام آباد(این این آئی)وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے اسلام آباد میں 14 برس سے زیر التوا ماڈل...
مودی کی سیاست کے دن گنے جا چکے ہیں’خواجہ آصف
اسلام آباد(این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ جنگ میں ہزیمت کے بعد مودی کی سیاست کے دن گنے جا چکے...